شہناز گل کو بگ باس 13 میں شرکت کے بعد بھارت بھر میں شہرت ملی

بھارتی اداکارہ اورگلوکارہ شہناز گل نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہے کہ محبت، جذبات اور کہانی کے انداز کے اعتبار سے پاکستانی ڈراموں کی اپنی الگ پہچان ہے۔

ایک گفتگو کےدوران شہنازگل نے اپنےپسندیدہ پاکستانی فنکاروں میں ہانیہ عامر، بلال عباس خان اور فہد مصطفیٰ کا نام لیا اور ان کی اداکاری کو سراہا۔

شہناز گل کاکہنا تھا کہ پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں،کرداروں کےدرمیان کیمسٹری اورجذبات کی عکاسی انہیں دیگر ڈراموں سےمنفرد بناتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *