حمزہ شہباز نے کارکنوں سے ملاقاتیں بھی شروع کردیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازشریف سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف نے سیاسی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں جبکہ ان کا دفتروزیراعظم ہاوس کے چھٹے فلور پر قائم کیا جائے گا ، حمزہ شہبازشریف نے کارکنان سے ملاقاتیں بھی شروع کر دی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *