.لنکن پریمیئر لیگ میں پلے آف کا آغاز 5 اگست سے کولمبو میں ہوگا
ایل پی ایل پلے آف سے قبل شاہین آفریدی نے کینڈی رائلز کو دوبارہ اسکواڈ جوائن کر لیا۔
کینڈی رائلزکوپلےآف مرحلےکیلئےدوبارہ شاہین شاہ آفریدی کی خدمات حاصل ہوگئیں،پاکستان کےخوشدل شاہ اورحسن نواز بھی کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے۔
کینڈی رائلز نے معین علی،صدیق اللہ اٹل اوربرینڈن میک مولن کی جگہ تینوں کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے،لنکا پریمیئرلیگ پلے آف کا آغاز 5 اگست سےکولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ہوگا۔