امریکا میں 15 کروڑ سے زائد افراد کو گرمی کا سامنا کرنا پڑا

مشرقی امریکا میں گرمی اور ہیٹ ویو سے 25افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق یوم آزادی پر امریکا کےمختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے،شدید گرمی کے باعث ،بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کئی تقریبات منسوخ ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *