مودی کوکوئی بھی ایوارڈ دے تو یہ  دوڑے چلے جاتے ہیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جنگ ہنسائی ، عالمی سبکی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑ گیا، غیر ملکی اعزازات متنازع نکلے ۔

برطانوی اخبار دی گارڈین نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سیشلزمیں دیا گیا ایوارڈ بھارتی وزیراعظم کی آمد سے تین دن پہلے تیارکیا گیا ، سرٹیفکیٹ میں ری پبلک سیشلزکے الفاظ غلط درج  ہیں جبکہ  مصنوئی ذہانت استعمال کرتے ہوئے تیار کیے جانے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *