جدہ (ریپورٹ جہانگیر خان) پاکستان قونصلیٹ جدہ کی سرپرستی میں پاکستان ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام قونصلیٹ کی نئی بلڈنگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعاقاد ایک خوش آئند اور انسان دوست اقدام ہے۔ یہ بات جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والےمعروف رہنما کیمپ میں طبی معائنہ کے لئے آنے والے افراد نے میڈیا کے نمائىندوں سے گتفگو کرتے ہوئے کہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *