انٹرنیشنل مارکیٹ میں 24 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4018 ڈالر کا ہوگیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپےمہنگا ہوکر424236 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھکر 363714 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 41 روپےبڑھکر 6070 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 24 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4018 ڈالر کا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *