پاکستان کی 29ادویات کی مصنوعات پہلے ہی چینی منڈی میں داخل ہوچکی ہیں
پاکستان چین فارما سیوٹیکل بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےچینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا کہ پاکستان چین سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت باعث مسرت ہے، وزیراعظم شہبازشریف نےبزنس ٹو بزنس تعاون کا وژن پیش کیا، وزیراعظم نے بی ٹی بی ماڈل کو عملی تعاون کیلئےایک نئی راہ کے طور پر متعارف کرایا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کاروباری اداروں پر خصوصی توجہ دی ہے