APP27-060623 SARGODHA: June 06 – Vendor selling cow at Animal Market in connection with upcoming Eid-ul-Azha. APP/HSD/MAF/ZID

پنجاب بھر میں   26 سے 29 مئی تک عید تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن

پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

پنجاب بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق عید الاضحی پر منگل ، بدھ ، جمعرات اور جمعہ عید تعطیلات ہوں گی۔

اس سے قبل خیبر پختونخوا حکومت نےعیدالاضحٰی پرچارتعطیلات کا اعلان کیا،چیف سیکرٹری خیبرپختو نخواکی جانب سےجاری اعلامیہ کےمطابق عیدقربان پرمنگل 26 مئی سے جمعہ 29 مئی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی،سرکاری دفاتر سمیت تمام ادارے بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *