کراچی (ہوم ٹی وی نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور حسین وسان نے وسان ہاؤس کراچی میں خیرپور میرس اور سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر ہدایات جاری کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *