ایران یورپ میں امریکی فوجی اہداف کونشانہ بنانے کے آپشنز کا جائزہ لے چکا، برطانوی اخبار

برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کرسکتا ہے۔

برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز کےمطابق ایران یورپ میں امریکی فوجی اہداف کونشانہ بنانے کےآپشنزکا جائزہ لےچکا،بلغاریہ اور قبرص میں موجود امریکی یا مغربی فوجی تنصیبات ممکنہ اہداف میں شامل ہیں۔

فنانشل ٹائمز کےمطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں زیرِسمندرفائبر آپٹک کیبلز کو نشانہ بنانے کے آپشن پر بھی غور کیا ہے،ایران کا ردِعمل واشنگٹن کے اقدامات پر منحصر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *