یہ کمی گزشتہ پانچ ماہ میں پہلی کمی ہے، اس سے قبل عوام مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور تھی۔ فوٹو فائل

متحدہ عرب امارات میں جولائی کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی۔

یہ کمی گزشتہ پانچ ماہ میں پہلی کمی ہے، اس سے قبل عوام مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور تھی۔

پیٹرول سپر 98کی نئی قیمت 3.40 درہم فی لیٹر (تقریباً 257.38 پاکستانی روپے) مقرر کی گئی ہے جو جون کی قیمتوں سے تقریباً 14 فیصد کم ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.60 درہم مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *