آن لائن اپلائی کریں، پاسپورٹ گھر پر وصول کریں

حکومت نے پاسپورٹ سروس کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا بڑا فیصلہ کر لیا۔


حکام کےمطابق مینول تجدیدکا نظام مکمل طورپرختم کر کےزیرو پیپرسسٹم متعارف کروایاجائےگا،پاسپورٹ موبائل ایپ کےذریعےبھی آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کی جائےگی۔

ملک بھر کےنادرا مراکزمیں پاسپورٹ کاؤنٹرزقائم کیےجائیں گے،اس اقدام سےعوام کو ایک ہی جگہ پر متعدد سہولیات میسر آئیں گی اور سروس ڈیلیوری میں نمایاں بہتری آئے گی۔

پاسپورٹ کی تجدید کیلئے آن لائن درخواست دینےپرپاسپورٹ براہ راست شہریوں کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *